ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں جعلی ڈاکٹر گرفتار کئے جانے کے معاملے پر ایم ایس کا مؤقف
تینوں جعلی ڈاکٹرز کسی بھی وارڈز میں مریضوں کو چیک نہیں کر رہے تھے بلکہ جعلی ڈاکٹرز خود کو مریضوں کے اٹینڈنٹ ظاہر کر رہے تھے۔
ویب ڈیسک پر ساہیوال اپڈیٹس کی تمام کیٹیگریز کی خبریں اپڈیٹ کی جاتی ہیں.