اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن نعیم بشیر کا بنیادی مرکز صحت 62 ڈی کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن بنیادی مرکز صحت 62 ڈی میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے عملے کی حاضری چیک کی اور علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیا.
Get latest health news updates from DHQ Teaching Hospital, Sahiwal Medical College and know about Sahiwal Doctors and Staff.