ساہیوال : آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان

مسافر خصوصا موٹر سائیکل سوار افراد موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کریں۔

ساہیوال (ساہیوال اپڈیٹس – محکمہ موسمیات) ساہیوال سمیت پاکستان کے درج ذیل شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے.

تفصیلات کے مطابق آج سے 20 ستمبر کے دوران ساہیوال سمیت پاکستان کے درج ذیل متعدد شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے سلسلے کا امکان ہے.

راولپنڈی ، اسلام آباد ، گجرانوالہ ، لاہور ، سرگودھا ، فیصل آباد ، منڈی بہاولدین ، سیالکوٹ ، حافظ اباد ، چکوال ، بھلوال ، ملکوال ، حافظ آباد ، نارووال ، شکرگڑھ ، پسرور ، مرید کے ، لالہ موسی ، کھاریاں ، قصور ، چشتیاں ، پاک پتن ، عارف والا ، پتوکی ، شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب ، جڑانوالہ ، تاندلیا والا ، فیصل آباد ، سمندری ، اوکاڑا ، ساہیوال ، ہڑپہ ، اسٹیشن نائی والا ، بنگلہ چوک ، مالن شاہ ، چیچہ وطنی ، کمالیہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، جھنگ ، بھکر ، نور پور تھل ، چوک اعظم ، لیہ ، میانوالی ، عیسی خیل ، خانیوال ، لودھراں ، میلسی ، کروڑپکا ، دنیا پور ، جہانیاں ، بورے والا ، وہاڑی ، بہاولپور ، خیرپور ، ڈیرہ غازی خان ، مظفرگڑھ ، ملتان ، شجاع آباد ، راجن پور ، رحیم یار خان ، صادق آباد ، احمد پور شرقیہ ، منڈی یزمان ۔۔۔۔۔ (سندھ کے تمام علاقوں میں) …… (خیبر پختونخوا کے تمام علاقوں میں) ۔۔۔۔۔۔ (بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں) اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکان ہیں۔

مسافر خصوصا موٹر سائیکل سوار افراد موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کریں۔ واضح رہے کہ موسم گزشتہ دو ہفتوں کے دوران شدید گرم رہا اور حبس کا عالم تھا. بارشوں کے نئے سلسلے کے ساتھ گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.