غلہ منڈی چچا وطنی میں ایک شخص نے اپنے دانتوں پر ڈھائی من کے پھٹے کو اٹھا لیا
ساہیوال ڈویژن کی تازہ ترین خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے ہماری ویب سائٹ "ساہیوال اپڈیٹس ڈاٹ کوم" وزٹ کیجئے۔

چیچہ وطنی (ساہیوال اپڈیٹس – سید نجف علی) غلہ منڈی چچا وطنی میں ضلع ٹوبہ کی تحصیل گوجرہ کے رہائشی ایک شخص نے اپنے دانتوں پر ڈھائی من کے پھٹے کو اٹھا لیا.
اس نے چیلنج کیا ہے کہ اگر کوئی اور شخص کسی بھی منڈی کا رہنے والا ہو، کسی بھی شہر کا رہنے والا ہو، کوئی بھی پہلوان ہو، اگر وہ یہ پھٹا اپنے دانتوں پر اٹھاتا ہے تو اس کو اس کی طرف سے 10 ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔
ساہیوال ڈویژن کی تازہ ترین خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے ہماری ویب سائٹ "ساہیوال اپڈیٹس ڈاٹ کوم” وزٹ کیجئے۔