چیچہ وطنی : قحبہ خانے میں چھاپہ، زنا کاری کرتے ہوئے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا.

چیچہ وطنی (چیچہ وطنی نیوز – شیخ اعجاز سے) تھانہ سٹی پولیس چیچہ وطنی نے بلاک نمبر 3 میں ایک قحبہ خانے میں چھاپہ مار کر زنا کاری کرتے ہوئے لڑکے اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ بدنام زمانہ نائکہ فرزانہ سکنہ بلاک نمبر 3 اور عاصمہ سکنہ گئوشالہ میں قحبہ خانہ بنا رکھا ہے جس میں مختلف لوگوں کو بلا کر دھندہ کرتی اور کرواتی ہے۔

تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع سے زنا کاری کرتے ہوئے سفیان سکنہ 267 گ ب ، کوثر سکنہ صدیق ٹاؤن، حق نواز سکنہ 65 ڈبلیو اور نسرین سکنہ مہر آباد کو گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 790/23 بجرم 371 اے 371 بی درج کر لیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.