ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہو گا
ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان کا آغاز 20 اکتوبر2023 بروز جمعہ سے ہوگا۔
Read latest educational news about sahiwal board, divisional public school, university of Sahiwal, Comasts, University of Okara and Sedhr Punjab.